سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مسافروں کی مستقل امام کے پیچھے نماز

  • 10539
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 794

سوال

مسافروں کی مستقل امام کے پیچھے نماز
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا افضل یہ ہے کہ مسا فر مستقل امام کی اقتداء میں نماز ظہر مسجد میں ادا کر یں اور پھر اپنی عصر کی نماز جمع کر لیں یا افضل یہ ہے کہ وہ امام کا انتظا ر نہ کر یں اور مسا فر اپنی ظہر اور عصر کی نمازوں کو جمع کر کے پڑھ لیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر مستقل امام کا انتظا گرا ں ہو تو افضل یہ ہے کہ مستقل امام کے سا تھ مسجد میں نماز ادا کر یں کیو نکہ اس طرح کثرت اجتما ع اور انتظا ر جو کہ نما ز ہی کی ایک قسم ہے کی وجہ سے انہیں زیا دہ اجر و ثوا ب ملے گا اور اگر اامام را تب کا انتظا ر گرا ں ہو تو  مسا فروں کو اجا زت ہے کہ وہ اپنی نما ز وں کو قصر و جمع کی رخصتو ں کے سا تھ ادا کر لیں ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص516

محدث فتویٰ

تبصرے