کیا مسا فر کے لئے یہ جا ئز ہے کہ وہ نماز وں میں قصر کر ے لیکن جمع کر کے نہ پڑھے یا جمع تو کر ے لیکن قصرنہ کر ے ؟
ہا ں یہ جا ئز ہے البتہ مسا فر کے لئے قصر کر نا پو ر ی نما ز پڑ ھنے سے افضل ہے کیو نکہ اللہ تعا لیٰ اس با ت کو پسند فر ما تا ہے کہ اس کی عطا کر دہ رخصتوں کو قبو ل کر لیا جا ئے جس طرح وہ اس با ت کو پسند کر تا ہے کہ اس کے مقرر کر دہ وا جبا ت و فر ائض پر عمل کیا جا ئے اسی طرح مذکورہ با لا سبب کے پیش نظر مسا فر کے لئے حا لت سفر میں نماز وں کو جمع کر نا افضل ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب