سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سلسل البو ل کے مر یض کی امامت

  • 10535
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 799

سوال

سلسل البو ل کے مر یض کی امامت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا سلسل البو ل کے مر یض کے لئے نما ز کی امامت کر و انا جا ئز ہے ؟ کیا اس کے لئے جرا بوں پر مسح کر نا جا ئز ہے اور وہ مدت مسح کو کس طرح مکمل کر ے گا ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سلسل البو ل کے مر یض  کے لئے امامت کر و ا نا جا ئز نہیں خو اہ مقتدی بھی اسی کی طرح کے مر یض ہو ں کیو نکہ اس مر ض  میں طہارت کا ملہ مفقو د ہو تی ہے سلسل البو ل کا مریض مسجد میں نما ز با جماعت پڑھ سکتا ہے بشر طیکہ یہ اندیشہ نہ ہو کہ وہ مسجد کو نا پا ک کر دے گا اسے موزوں اور جرا بو ں پر مسح کر نے کی اجازت ہے !

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص514

محدث فتویٰ

تبصرے