سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جب امام قرأت میں غلطی کر ے

  • 10532
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1054

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب امام جہر ی نما ز میں قرا ت کر تے وقت غلطی کر ے مثلاً یہ کہ ایک آیت یا کسی آیت کا کو ئی جز نہ پڑ ھے یا غلطی سے آیت کے کسی لفظ کو تبدیل کر دے تو کیا مقتدی امام کی اس نو عیت کی غلطی کی تصحیح کرے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب امام قرا ت میں غلطی کر تے ہو ئے ایک آیت کو چھوڑ دے یا الفا ظ غلط پڑ ھے تو مقتدیو ں کے لئے لا ز م ہے کہ امام کی تصحیح کر یں اور اگر غلطی کا تعلق سو رۃ سے ہو تو پھر اس کی تصحیح کر نا مقتدیوں پر وا جب ہے کیو نکہ سورۃ فا تحہ پڑ ھنا نما ز کا رکن  ہے ہا ں البتہ اگر غلطی اس قسم کی ہو کہ اس سے معنی میں کو ئی تبدیلی نہ آتی ہو مثلاً الرحمن یا الرحیم کو منصو ب پڑھ لیا جا ئے تو اس صورت میں مقتدیو ں کے لئے لقمہ دینا وا جب نہیں ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص514

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ