السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا کپڑوں مثلاٹی شرٹ کے آگے یا پیچھے کوئی آیت، حدیث، اقوال، یا الله اوررسول اللہ کا نام یا قرآن وغیره شعائر کی تصویر بنانا/چهپوانا درست ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!ایسا کرنا ناجائز اور حرام ہے ،کیونکہ اس عمل سے ان چیزوں کا استخفاف اور توہین ہوتی ہے۔جو کسی بھی مسلمان کے شایان شان نہیں ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |