سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سیدہ ام سلمہ کی نبی کریم سے شادی سے پہلے کی دعا ؟

  • 10476
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 3802

سوال

سیدہ ام سلمہ کی نبی کریم سے شادی سے پہلے کی دعا ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مجھے وہ دعا بتا دیں جو سیدہ ام سلمہ نبی کریم سے شادی ہونے سے پہلے پڑھا کرتی تھیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ دعا نبی کریم نے سیدہ ام سلمہ کو سکھلائی تھی۔جب ان کے خاوند فوت ہو گئے تو انہوں نے کثرت سے اس دعا کو پڑھنا شروع کر دیا ۔جس کے بدلے میں ان کی شادی نبی کریم سے ہو گئی۔دعا یہ ہے۔

إنا لله وإنا إليه راجعون، اللهم أجرني في مصيبتي وأخلف لي خيرا منها

(رواه مسلم 918)

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے