سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اس وقت نماز کا حکم جب خطب منبر پر خطبہ دے رہا ہو

  • 10437
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 834

سوال

اس وقت نماز کا حکم جب خطب منبر پر خطبہ دے رہا ہو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب جمعہ کے دن مسجد میں آؤں اور امام خطبہ دے رہا ہو تو کیا اس وقت دو رکعت پڑھنا جائز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو شخص مسجد میں آئے اس کے لئے مسنون یہ ہے اور اس کی بہت تاکید آئی ہے۔ کے وہ تحیۃ المسجد کےطور پر دو رکعات پڑھے بغیر نہ بیٹھے خواہ امام جمعہ کا خطبہ ہی کیوں نہ دے رہا ہو۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص450

محدث فتویٰ

تبصرے