ایک آدمی نماز وتر پڑھ رہا تھا کہ صبح کی اذان شروع ہوگئی تو اس صورت میں کیا حکم ہے۔؟کیا وہ اپنی نماز کو پورا کرے یا کیا کرے؟
ہاں جب وتر پڑھتے ہوئے اذان شروع ہوجائے تو نماز مکمل کرلینی چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں۔