سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مؤذن کی متابعت اور پھر تحیۃ المسجد

  • 10411
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 584

سوال

مؤذن کی متابعت اور پھر تحیۃ المسجد
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب انسان مسجد میں داخل ہو اور مؤذن اذان کہہ رہا ہو تو کیااذان ختم ہونے سے پہلے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

افضل یہ ہے کہ مؤذن کی اذان کا جواب دے پھر مسنون دعاء پڑھے اور پھر تحیۃ المسجد شروع کرے مگر بعض علماء نے اس شخص کو اس سے مستثنیٰ قرار دیا ہے جو جمعہ کے دن مسجد میں اس وقت آئے جب مؤذن اذان کہہ رہا ہوتو وہ خطبہ سننے کی وجہ سے تحیۃ ا لمسجد پڑھ سکتا ہے۔اور اس کاسبب علماء نے یہ بتایا کہ خطبہ سننا واجب ہے۔اور مؤذن کاجواب دینا واجب نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص435

محدث فتویٰ

تبصرے