میں ایک مسجد کے پڑ وس میں رہتا ہو ں اور ظہر عصر مغر ب اور عشا ء کی نماز یں اس مسجد میں ادا کر تا ہو ں آج کل دیکھا گیا ہے کہ امام صاحب جب مغر ب اور عشا ء کی نماز یں پڑ ھا تے ہیں تو وہ نماز میں بہت کھنکا ر تے ہیں یعنی ایک رکعا ت میں کو ئی تین مر تبہ کے قر یب سوال یہ ہے کیا اس سے نماز با طل ہو جا تی ہے ؟ برا ہ کر م مطلع فر ما یئے اللہ تعالیٰ آپ کو جزا ئے خیر سے نوا زے ۔؟
اس امام کے پیچھے نماز پر ھنے میں کو ئی حر ج نہیں خو اہ وہ کثرت سے کھنکا ر تا ہو کیو نکہ اگر وہ ضرورت کی وجہ سے کھنکا ر ا جا ئے تو اس سے نماز با طل نہیں ہو تی اور سوال میں جو صورت حا ل مذکو ر ہے ایسا عمو ماً ضرورت ہی کی وجہ سے ہو تا ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب