سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

طلوع آفتاب کے بعد نماز فجر میں جہری قرأت

  • 10359
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 838

سوال

طلوع آفتاب کے بعد نماز فجر میں جہری قرأت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب ایک جما عت سو ئی رہے اور وہ طلو ع آفتا ب کے بعد بیدا ر ہو تو کیا پھر بھی نماز فجر میں قرات جہر ی ہو گی ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وہ جما عت جب بیدا ر ہو اسی وقت  نماز ادا کر ے اور اسے مزید لیٹ نہ کر ے اس صورت میں بھی فجر میں قرات اسی طرح جہری ہو گی جس طرح بر وقت نماز ادا کر نے کی صورت میں جہری ہو تی ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص407

محدث فتویٰ

تبصرے