سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عشاء کی نماز میں تاخیر

  • 10349
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1539

سوال

عشاء کی نماز میں تاخیر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عشا ء کی نماز کو آخر وقت تک مؤ خر کر کے ادا کر نے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نما ز عشا ء کے با ر ے میں افضل یہ ہے کہ اسے آخر وقت تک مؤخر  کر کے ادا کیا جا ئے لیکن مر د اگر اسے مؤ خر کر کے ادا گا تو اس کی جما عت فو ت ہو جا ئے گی لہذا یہ جا ئز نہیں کہ وہ نماز کو مؤ خر کر ے اور اس کی جما عت فو ت ہو جا ئے ہا ں البتہ عورتیں گھروں میں جس قدر نماز عشاء تا خیر سے پڑ ھیں ان کے لئے افضل ہے لیکن آدھی را ت سے زیا دہ مؤ خر نہ کر یں ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص402

محدث فتویٰ

تبصرے