سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مردانہ کمزوری کا علاج

  • 10334
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 9513

سوال

مردانہ کمزوری کا علاج
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر کے ساتھ ازدواجی مسئلہ ہے۔ ڈاکٹری علاج سب کرا لیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔ان میں مردانہ کمزوری ہے ۔ریلیشن نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اسلام میں اس مسئلے کا کیا حل ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے مرد کو اللہ سے دعا کرنی چاہئے اور مسلسل اپنا علاج جاری رکھنا چاہئے ،نیز ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ حکماء سے بھی رابطہ کیا جائے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے