السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نماز اشراق ہی نماز چاشت ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!شیخ ابن باز کے نزدیک نماز اشراق ہی نماز چاشت ہے ،اس کو اگر اس کے اصلی ٹائم یعنی ایک نیزے کے برابر سورج نکلنے پر پڑھا جائے تو اشراق کہلائی گی اور اگر اسے سورج بلند ہوجانے کے وقت جب اونٹ کے بچوں کت پاؤں جلنے لگیں ،پڑھا جائے تو چاشت کہلائی گی۔اس نماز کی کم از کم رکعات کی تعداد دو اور زیادہ سے زیادہ کی تعداد آٹھ ہے۔ مجموع فتاوى الشيخ ابن باز 11 / 401۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |