مقتدی جو نما ز کے دورا ن بلند آواز سے قرات کر تا ہے اس کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟
مقتد ی کے لئے سنت یہ ہے کہ وہ قرا ت اور دیگر تمام اذکا ر اور دعا ؤں کو آہستہ آہستہ پڑ ھے کیو نکہ مقتدی کے لئے بلند آواز سے پڑھنے کی کو ئی دلیل نہیں ہے اور پھر اس کے بلند آواز سے پڑ ھنے سے اس کے ارد گر د کے نما زیوں کو پر یشا نی بھی ہو گی ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب