سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

وہ عمل جو جنس نماز سے نہ ہو تو اس سے نماز باطل ہو جاتی ہے

  • 10273
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 804

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یہ صحیح ہے کہ کثر ت حرکا ت سے نما ز با طل ہو جا تی ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے شک ایے عمل کی کثرت جو جنس نماز سے مہ ہو نما ز کو باطل کر دیتا  اور اس کی حکمت کے منا فی ہے مثلاً مسلسل چلنا بکثرت ادھر ادھر دیکھنا (اور متوجہ ہو نا ) بغیر ضرورت کے دونوں ہا تھوں سے بہت زیا دہ فضو ل حر کا ت کر نا حا لا نکہ نماز میں تو قلیل فضو ل حرکت کی بھی ممانعت ہے کیو نکہ یہ غفلت کی دلیل ہے اور نماز میں مطلو ب خشو ع کے منا فی ہے

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص371

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ