جب عورتیں نماز باجماعت ادا کرنے کے لئے جمع ہوں تو کیا وہ اقامت کہیں؟
اگر وہ اقامت کہہ لیں تو کوئی حرج نہیں۔اور اگر نہ کہیں تو پھر بھی کوئی مذائقہ نہیں کیونکہ اذان واقامت مردوں کے واجبات میں سے ہیں۔