کیا نفاس والی عورتوں کے لئے یہ لازم ہے کہ وہ مدت نفاس کے اختتام سے قبل گھروں سے باہر نہ نکلیں؟
نفاس و الی عورتیں بھی دوسری عورتوں کی طرح ہیں۔
اوراپنے گھروں میں ٹھہری رہواورجس طرح پہلے جاہلیت (کے دنوں )میں اظہار تجمل کرتی تھیں ،اس طرح زینت نہ دکھاو۔''
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب