سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

پاکستان کے اسلامی بینک

  • 10183
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-18
  • مشاہدات : 1272

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان کا نمبر 1 اسلامی بینک کونسا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارے علم کے مطابق اس وقت پاکستان میں کوئی ایک بینک بھی ایسا نہیں ہو جو سو فیصد اسلامی ہو ،اور جو بینک اسلامی ہونے کے دعویدار ہیں ،وہ لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ،حکومت کے ساتھ ان کے معاملات بھی سودی ہی طے ہوتے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ