مرد اور عورت جب مبا شرت کر یں تو کیا غسل سے پہلے کسی چیز کو ہا تھ لگا نا جا ئز ہے ؟ اس حا لت میں ہا تھ لگا نے سے چیز نا پا ک تو نہ ہو گی؟
ہاں جنبی کے لئے یہ جا ئز ہے کہ وہ غسل سےقبل کپڑوں بر تنوں اور ہنڈیو ں وغیرہ کو ہا تھ لگا سکتا ہے مر د اور عورت دونو ں کے لئے یہ جائز ہے کیو نکہ وہ نجس نہیں ہیں اور نہ ان کے ہا تھ لگا نے سے چیز یں نجس ہو ں گی ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب