کو لو نیا کو بطو ر (میک اپ ) خو شبو استعما ل کر نے کے با ر ے میں کا فی بحث مبا حثہ ہو ا لہذا آپ سے گزا رش ہے کہ یہ فر ما ئیں اگر یہ خو شبو استعما ل کی ہو تو کیا وضو ء دو با رہ کر نا ہو گا یا صرف جسم کے حصے کو دھو یا جا ئے جہا ں یہ خو شبو لگی ہو ۔ ؟
کو لو نیا کی خو شبو سپرٹ سے خا لی نہیں ہو تی اور اطباء کے بقو ل یہ ایک نشہ آور ما دہ ہے لہذا اس کا استعما ل تر ک کر نا اور اس کی بجا ئے اس ما دہ سے پا ک خو شبو کا استعما ل کر نا واجب ہے لیکن اگر کسی نے یہ خوشبو استعمال کر لی ہو اس سے وضوء کر نا واجب نہیں اور نہ جسم کے اس حصے کو دھونا واجب ہے جہا ں یہ لگی ہو کیو نکہ اس کے نا پا ک ہو نے کی کو ئی دلیل نہیں ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب