جب انسان ایک سے زیادہ قسمیں کھا لے تو کیا ایک قسم کا کفارہ کافی ہے یا وہ ہر قسم کا الگ الگ کفارہ ادا کرے؟
اگر قسم مختلف افعال کے بارے میں ہو تو پھر ہر قسم کا کفارہ الگ ہوگا جب وہ اسے پورا نہ کرے اور اگر قسمیں ایک ہی فعل کے بارے میں ہوں تو پھر ایک ہی کفارہ ہے کیونکہ فعل بھی ایکہی ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب