میں ایک طبیب ہوں اور میرے پیشہ کا تقاضا ہے کہ مجھے کبھی کبھی نشہ آور اشیائ‘ مثلاً مارفین‘ کوکین اور ویلیم استعمال کرنا پڑتی ہیں تو ان کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟
حرام چیزوں کے ساتھ علاج کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ ایسی بہت سی ادلۃ شرعیہ موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ حرام اشیاء کے ساتھ علاج جائز نہیں ہے‘ مثلاً سنن ابی دائود میں حضرت ابو دردائؓ سے روای ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب