السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اہل حدیث اور دیو بند میں کیا فرق ہے۔ بریلوی فرقے میں تو لوگ بہت سی بدعات میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ اہل حدیث اور دیوبندیوں میں کس بات کا اختلاف ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اہل حدیث اور دیو بندیوں میں بنیادی فرق ہی ہے کہ اہل حدیث براہ راست قرآن وسنت سے راہنمائی لیتے ہیں ،جبکہ دیوبندی فقہ حنفی کی تقلید کرتے ہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |