السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا ایسا کرنا جائز ہے کہ کوئی انسان کسی قبر/مزارپر جاکر منت/نذر مانگے، خواہ وہ منت اپنے لیے یا قبر پر چڑھاوے کے واسطے ہو۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!قبر پر جا کر قبر والے کے حق میں دعا کرنا مسنون عمل ہے ،لیکن وہاں جا کر مردے سے مدد مانگنا،استغاثہ کرنا،نذر ماننا یا قبر پر کسی قسم کا چڑھاوا چڑھانا شرک ہے۔تفصیل کے لئے فتوی نمبر(936) پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |