سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

  • 1771
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-11
  • مشاہدات : 273

سوال

کیا مزکورہ بالا حدیث مین بیان کی گئ کہانی درست ھے
حدیث (انت ومالک لابیک) میں موجود اشعار کی استنادی حیثیت السلام عليكم ورحمۃالله وبركاتہ! حدیث (انت ومالک لابیک) کے ضمن میں موجود اشعار والی سند کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! حدیث ( انت ومالک لابیک) صحیح سند کے ساتھ سنن ابن ماجہ(2291) میں موجود ہے، مگر جس سند میں اشعار موجود ہیں،جو آپ نے بیان کی ہے، اسے امام طبرانی نے الاوسط میں اور امام بیہقی نے دلائل النبوہ میں نقل کیا ہے، اور اس کی سند ضعیف ہے۔امام البانی فرماتے ہیں(قلت: ولم أجد من ترجمه , والمنكدر بن محمد بن المنكدر لين الحديث كما فى " التقريب ".)(ارواء الغلیل:3/325) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی

ماخذ:محدث فتویٰ کمیٹی