سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(623) ماں بہن اور چچا زاد بھائی اور پھوپھی میں میں مال کی تقسیم

  • 7256
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 757

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص مرگیا۔ اس کے وارث اس کی ماں بہن اور چچا زاد بھائی اور پھوپھی ہیں۔ اس کا مال کس کو پہنچتا ہے۔ (حافظ عبد اللہ از لال پور ریاست رامپور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ماں کو چھٹا لڑکی کو نصف باقی چچازاد بھائی کو۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 572

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ