سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(485) شراب کے ٹھیکیداروں سے مہوا فروخت کرنا

  • 7112
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-02
  • مشاہدات : 895

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سبل السلام میں بھی قریباًہی ہے اخباری سوال میں ایسا نہیں بلکہ اس کے الفاظ یہ ہیں مہوہ شراب کے ٹھیکہ دار کی طرف سے ہوتی ہے یہ مہوہ شراب میں بھی خرچ ہوتا ہے اور غذا میں بھی اور جانور کےبارے میں بھی شراب کے ٹھیکہ دار سے فروخت کرنا جائز ہو گا یا ناجائز؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پس اس کی صورت بصینہ گیہوں کی ہوئی جو بازار میں بکتی ہے جو عام انسانوں کی غذا ہے اور شراب بھی اس سے بنتی ہے کوئی شراب ساز گیہوں خریدے ، تو کیا اس کو گیہوں دینامنع ہے بجائے گیہوں غذا بھی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 440

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ