السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض دوکاندار سبزی وغیرہ لوگوں کو اس شرط پر دیتے ہیں کہ فصل کے موقع پر بحساب سبزی یعنی سبزی اتنی ہی گندم لیتے ہیں کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ بیع ممنوعہ بیعوں سے نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب