سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(469) کھجور اور ٹاڑ کے رس کے بارے میں

  • 7095
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 827

سوال

(469) کھجور اور ٹاڑ کے رس کے بارے میں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھجو ر کا کھٹا رس اور تاڑ کامیٹھا رس جسے پینے  سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے اور بھلا ،  برا تمیز نہیں رہتا اس کو خمر کہا جائے گا اور اس کا پینا حرام ہے یا نہیں، بصورت حرام اس کا پینے والا بیچنے والا رس نکالنے والا اور رس نکالنے کے لئے درخت اجارہ پر دینے والے کا گناہ برابر ہے یا مختلف اور شریعت میں ان کے حدود کیا ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تاڑ کے رس میں صبح کے وقت نشہ نہیں ہوتا اس لئے پینا جائز ہے جس وقت نشہ آور ہو جاوے تو بحکم كُلِّ مُسْكِرًاحَرَامٌ اس کا پینا جائز ہے تاڑ کے درخت کی مطلق بیع جائز ہے کیونکہ ہذاۃ مسکر نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

جلد 2 ص 432

محدث فتویٰ

تبصرے