السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک حجام سرمونڈ نے کاکام کرتا ہے جس میں اسے داڑھی بھی مونڈنا بھی ہے پہلے تو مونڈتا تھا اب اس کو ایسے کام سے نفرت ہوگئی ہے اب وہ کیا کرے داڑھی مونڈے یا نہ مونڈے تو کھائے کیا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
داڑھی منڈانا اور مونڈنا دونوں گناہ ہیں اللہ سے ڈر کر یہ کام چھوڑے گا تو خداور طرح سے اس کو روزی رزق دے گا، وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مَخْرَجًا﴿٢﴾سورة الطلاق
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب