سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(374) اغوا شدہ عورت سے دوبارہ نکاح؟

  • 6989
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 964

سوال

(374) اغوا شدہ عورت سے دوبارہ نکاح؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت اپنے خا وند کے گھر سے چوری سے کسی غیر آدمی کے ساتھ چلی جاتی ہے ۔ تین ماہ کے بعد واپس لا ئی گئی کیا اس عورت کا نکاح پہلے خاوند سے دوبارہ کرنا چاہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اغوا شدہ عورت کا نکاح خاوند سے بحال رہتا ہے ۔ اگر وہ واپس خاو ند کے گھر لائی جائے ۔ تو نکاح جدید کی ضرورت نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسر

 

جلد 2 ص 351

محدث فتویٰ

تبصرے