سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(46) مردے کو قبر میں رکھ کر قل کے ڈھیلے اس کے سرہانے رکھتے ہیں

  • 6599
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 748

سوال

(46) مردے کو قبر میں رکھ کر قل کے ڈھیلے اس کے سرہانے رکھتے ہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مردے کو قبر میں رکھ کر قل کے ڈھیلے اس کے سرہانے رکھتے ہیں۔ الخ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبر پر پتھر وغیرہ کوئی نشان رکھ کر بعد دفن کے مٹی کوجمانے کےلئے پانی ڈالنا حاضرین کا ہاتھوں سے بطور ہمدردی قبر میں مٹی ڈالنا اور دعائے مغفرت کرنا یہ سب مضامین تو  احادیث میں آئے ہیں۔ اس کے سوا جو کچھ ہے ۔ وہ بدعت قابل  ترک ہے۔ ۔

تشریح

 قبر پرلکھنا جواب نامہ کا اورقبل کے ڈھیلے قبر میں رکھنا درست نہیں۔ بلکہ یہ دونوں کام بدعت ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 53

محدث فتویٰ

تبصرے