سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(24) مرد یا عورت کےجنازے پر پھولوں کی چادر ڈالنا جائز ہے؟

  • 6577
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-18
  • مشاہدات : 648

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مرد یا عورت کےجنازے پر پھولوں کی چادر ڈالنا جائز ہے۔ کیا ایسے جنازے کی نماز میں داخل ہوکر جماعت کے ساتھ نماز ادا کرسکتے ہیں یا نہیں۔ ؟(عبد الکریم مدارس)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جنازہ میت کا حق ہے۔ زندوں کی کسی غلطی سے اس حق کو تلف کرناجائز نہیں ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ پس جنازہ پڑھنا چاہیے۔ (10 شوال 36 ہجری)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

جلد 2 ص 43

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ