سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(618) عمر تجارت پیشہ ہے عرصہ سے بیمار اور قرضدار ہے..الخ

  • 6416
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 907

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عمر تجارت پیشہ ہے۔ عرصہ سے بیمار اور قرضدار ہے۔ اس کے اہل وعیال کے نان نفقہ کا سامان سوا قرض کے کوئی دوسری سبیل نہیں اورقرض کا ادا ہونا اس کی صحت پرمنحصر ہے بایں صورت اسے زکواۃ لینا جائز ہے یا نہیں؟  (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے قرض داروں کو زکواۃ کے مصارف میں قرضداروں کو بھی رکھا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 761

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ