سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(509) شام کے وقت آسمان پر ابر ہوگیا..الخ

  • 6307
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-03
  • مشاہدات : 940

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شام کے وقت آسمان پر ابر ہوگیا۔ بہت انتظار کے بعد یقین کیا کہ سورج غروب ہو گیا ہوگا اور روزہ افطار کردیا گیا پھر سورج نے دیکھائی دی اور چھپ گیا۔ اب روزہ دار دوبارہ روزہ رکھیں یا وہ روزہ غلطی والا ہی کافی ہے۔ (عبد العزیز جالندھری)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک روزہ قضا کرے۔ کیونکہ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ﴿١٨٧سورة البقرة کی تعمیل نہیں ہوئی عدم تعمیل غلط فہمی کی وجہ سے ہے۔ اس لئے کفارہ نہیں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 656

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ