السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جس مکان میں پانچ سات عورتیں ہوں۔ اگر یہ سب یا تین چار مل کر گھر میں ہی جماعت سے نماز پڑھاکریں۔ تو کیا ثواب واجر زائد کی مستحق ہوں گی۔ یعنی جماعت کا ثواب ملے گا۔ یا نہیں یا فردا فردا ہی پڑھنا بہتر ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بے شک ثواب ملے گا۔ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ ﴿١١٥﴾ (سورة هود)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب