السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فرض نماز کے بعد سلام کے فورا ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے۔ یاکچھ دیر کے بعد یا نہ مانگے تو کیا حرج ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا جلدی ہو یا دیر سے جائز ہے۔ سنت موکدہ نہیں نہ مانگے تو حرج نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب