کیا نمازِ فجر اور مغرب کے بعد بندہ سو سکتا ہے یا نہیں؟ (سجاد الرحمن شاکر)
فجر کے بعد تلاوت قرآن ذکر و اذکار کرنا بہتر ہے اور مغرب کے بعد عشاء سے پہلے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نیند کو مکروہ جانتے تھے۔1 ۹،۱،۱۴۲۴ھ
1 بخاری،کتاب مواقیت الصلاۃ،باب ما یکرہ من النوم قبل العشائ۔