کیا مقتدی قرآن کی سورتوں کے جواب دے سکتا ہے ؟ آہستہ آواز سے یا بلند آواز سے ؟
مقتدی اگر آیات کا جواب دینا چاہے تو بلا آواز جواب دے سکتا ہے با آواز نہیں دے سکتا کیونکہ اس کو استماع و انصات کا حکم ہے ۔ ہاں جن چیزوں کا مقتدی کے لیے بآواز کہنا کتاب و سنت سے ثابت ہے وہ چیزیں بآواز ہی کہے گا۔ ۱۳/۱/۱۴۲۴ھ