دیہات کی مساجد میں نماز جمعہ ہونی چاہیے یا نہیں الخ
حنفی مذہب میں منع (۱) ہے حدیث کی رو سے جائز ہے۔
فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۸۶
۱: ممانعت کی کوئی قطعی دلیل نہیں قرآن اور حدیث کے عمومات سے دیہات اور شہر سب مساوی ہیں جیسا کہ شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل صاحب کے طویل مضمون میں گزر چکا ہے۔ الراقم علی محمد سعیدی