میت کی طرف سے روازہ دار کو افطار کرانے سے ایصال ثواب ہو گا یا نہیں؟
ہر نیک کام کا ثواب میت کو پہنچ سکتا ہے۔ کنواں لگوا کر آنحضرت ﷺ نے فرمایا تھا: ((ھذا الام سعد)) ’’یہ کنواں سعد کی ماں کو ثواب پہنچناے کے لے بنایا گیا ہے۔‘‘(فتاویٰ ثنائیہ ص ۵۳۲ جلد ۱)