گھر یا قبرستان میں قرآن خوانی سے میت کو ایصال ثواب ہو سکتا ہے یا نہیں؟
صورت مرقومہ میں بعض علماء کے نزدیک جائز ہے۔
(فتاویٰ ثنائیہ جلد ۱ ص ۵۳۲)
… مروجہ طریقہ سے قبرستان میں قرآن مجید کے کا ثبوت نہ تو زمانہ رسالت میں ہے اور نہ صحابہ کے زمانہ میں اس کا ثبوت ملتا ہے۔ (سعیدی)