سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) بہنے والا جانور ...کیا وہ قربانی میں لگ سکتا ہے ؟

  • 3356
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 843

سوال

(11) بہنے والا جانور ...کیا وہ قربانی میں لگ سکتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بہنے والا جانور یا رات کو اس کو نظر نہ آتا ہے کیا وہ قربانی میں لگ سکتا ہے یا کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دونوں آنکھوں سے بالکل نظر نہ آئے یا ایک آنکھ سے نظر آئے تو وہ جانور قربانی کیلئے جائز نہیں اگر صرف رات نہ دیکھے تو اس کی ممانعت ثابت نہیں اسلئے ایسا جانور جائز ہے۔(حافظ محمد صاحب گوندلوی گوجرانوالہ)(الاعتصام لاہور جلد نمبر 20 ش 33۔34)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 48

محدث فتویٰ

تبصرے