ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے۔کہ فی من غلہ یااور کسی چیز میں مقررہ فی من آٹھ یا چھ آ نے کے حساب سے کمیشن لیں گے۔روپے دینے کے عوض اور غلہ میں نفع ہو یا نقصان ہو سو ہو ہمارے زمہ ربا کیا شریعت میں اس قسم کا لین دین جائز ہے۔؟
جائز ہے کمیشن فروخت کرنے کی دلالی ہے سود نہیں
(26 جون 1936ء) (فتاوی ثنائیہ۔جلد2 صفحہ393)