وتر کی تیسری رکعت میں مروجہ رفع الیدین جائز ہے یا ناجائز اور صحیح طریقہ کیا ہے؟
وتروں کی دعا قنوت میں جو تکبیر کہتے ہیں ہوئے ہاتھ اٹھاتے ہیں بعض صحابہ سے اس کا ذکر آیا ہے۔ اور بعض لوگ جو ہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھتے ہیں اس کا ذکر بھی بعض صحابہ سے آیا ہے۔ امام بخاریؒ نے رفع الیدین میں ذکر کیا ہے۔