مسجد کے امام جب سجدے اور رکوع میں جاتے ہیں تو اس طر ح گڑگڑاتے ہیں کہ مقتدی بھی ان کے رونے کی آواز سن لیتا ہے۔ اور رکوع وسجود میں دعا زور زور سے پڑھتے ہیں کیا ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں ہو گی؟
خوف الٰہی سے رونے میں کوئی حرج نہیں ہے اور ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔