سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(223) اکیلے آدمی کا گھر میں ایصالِ ثواب کی نیت سے قرآن پڑھنا

  • 25338
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 465

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر مروّجہ طریقے سے قرآنی خوانی نہ کی بجائے بلکہ کوئی شخص اپنے گھر میں اکیلا ہی قرآن کا کچھ حصہ پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا چاہے یا روزانہ چند سورتیں پڑھ کر ایصالِ ثواب کا معمول بنا لے تو اس کا یہ عمل شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟(سائل ، جمیل احمد ، کراچی) (۱۸ ستمبر ۱۹۹۸ئ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن خوانی کی صورت میں ایصالِ ثواب کا طریقہ کتاب و سنت سے ثابت نہیں بلکہ میت کے لیے دعا کرنی چاہیے جس کی تاکید قرآن میں بایں الفاظ ہے:

﴿رَبَّنَا اغفِر لَنا وَلِإِخو‌ٰنِنَا الَّذينَ سَبَقونا بِالإيمـٰنِ...﴿١٠﴾...سورة الحشر

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:227

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ