سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(14) غسل کے دوران میت کے ناخن تراشنا یا زیر ناف صاف کرنا جائز ہے ؟

  • 25129
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 765

سوال

(14) غسل کے دوران میت کے ناخن تراشنا یا زیر ناف صاف کرنا جائز ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر میت کے ناخن اور موئے زیرِ ناف بڑھے ہوئے ہوں تو غسّال (غسل دینے والے) کے لیے ان بالوں اور ناخنوں کو صاف کرنا ضروری ہے یا نہ چھیڑے؟ (وقار علی۔ لاہور) ( ۱۸ اپریل ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میت کے نزدیک ناف بڑھے ہوئے بالوں کو صاف کرنا چاہیے۔ ابن ابی شیبہ وغیرہ میں ایسے آثار و اقوال موجود ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،کتاب الجنائز:صفحہ:87

محدث فتویٰ

تبصرے