سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(58) ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے جمعہ چھوڑنا

  • 23961
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 725

سوال

(58) ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے جمعہ چھوڑنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے اگر ایک یا اس سے زائد بار جمعہ کی نماز چھوٹ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شریعت نے بغیر کسی عذر کے لگاتار تین بار جمعہ چھوڑنے سے منع کیا ہے اور اس پر سخت وعید آئی ہے۔ البتہ اگر کوئی شرعی عذر ہو مثلاً یہ کہ جمعہ کی نماز کے وقت آپریشن میں مشغول ہو جا نا تو ایسی صورت میں جمعہ کی نماز کے بجائے ظہر ادا کرلینی چاہیے ۔ تاہم ہمیشہ کوشش اس بات کی ہو کہ جمعہ کی نماز چھوٹنے نہ پائے۔ بات نماز پڑھنے والے کی نیت پر موقوف ہے کہ اسے واقعی شرعی عذر لاحق ہے یا نہیں۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتاوی یوسف القرضاوی

طبی مسائل،جلد:2،صفحہ:277

محدث فتویٰ

تبصرے